کیسہ بار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نباتیات) پیالہ، کرہ یا تھیلی سے مشابہ جسم جو بیضہ دانوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) پیالہ، کرہ یا تھیلی سے مشابہ جسم جو بیضہ دانوں پر مشتمل ہوتا ہے۔